پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا انٹیلی جنس معرکہ سامنے آیا ہے ذرائع کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے دورے پر موجود پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کی ایک خطرناک منصوبہ بندی کی گئی تھی، جسے پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا
پاکستانی انٹیلی جنس کی بڑی کامیابی
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی نیٹ ورک سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی وفد اور آرمی چیف کو نشانہ بنانے کے لیے متحرک تھا، تاہم پاکستانی انٹیلی جنس نے انتہائی مہارت کے ساتھ اس بین الاقوامی سازش کا سراغ لگایا اور اسے پایۂ تکمیل تک پہنچنے سے پہلے ہی ملیا میٹ کر دیا اس کامیابی نے ایک بار پھر پاکستانی انٹیلی جنس کی دنیا بھر میں دھاک بٹھا دی ہے
پاکستان کا تاریخی اور جارحانہ جواب
سازش بے نقاب ہونے پر پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو انتہائی سخت اور غیر مبہم الفاظ میں پیغام پہنچایا گیا ہے پاکستانی حکام نے واضح الفاظ میں وارننگ دیتے ہوئے کہا:
اگر تم نے ہمارے وفد کو ہاتھ بھی لگایا، تو ہم تمہیں دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے
پاکستان کے اس سخت اور جارحانہ موقف کے بعد اسرائیلی حکام اور ان کے مہرے فوری طور پر پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے
عالمی حلقوں میں ہلچل
اس مبینہ واقعے کے بعد بین الاقوامی سفارتی اور دفاعی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایسا کڑا جواب اس بات کا ثبوت ہے کہ ملکی سلامتی اور قیادت کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
واضح رہے کہ پاکستانی وفد سوئٹزرلینڈ میں اہم ترین سفارتی اور سٹریٹجک ملاقاتوں کے لیے موجود تھاجہاں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں

No comments:
Post a Comment