Followers

Sunday, 14 June 2026

ڈونلڈ ٹرمپ کا دھماکہ خیز دعویٰ نیتن یاہو عقل کھو چکے ہیں چند گھنٹوں میں ایران امریکہ امن معاہدہ ہونے والا ہے

 


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اپنے تازہ ترین اور انتہائی غیر متوقع بیان میں امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو عقل نہیں ہے اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ہی گھنٹوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان ایک تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہونے جا رہے ہیں

نیتن یاہو پر شدید تنقید

عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کی جنگی حکمتِ عملی پر سخت مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اسرائیلی قیادت اس وقت عقل و شعور سے عاری فیصلے کر رہی ہے، جس کی وجہ سے خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل اور خطے کے دیگر ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے

ایران امریکہ امن معاہدہ: چند گھنٹے باقی

اپنے بیان کے دوسرے حصے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو حیران کرتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا

"چند گھنٹوں کے اندر ایران اور امریکہ ایک بڑے امن معاہدے پر دستخط کر دیں گے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کئی سالہ تصادم اور کشیدگی کا خاتمہ ہو جائے گا

عالمی سیاست میں نیا موڑ

سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ٹرمپ کا یہ دعویٰ سچ ثابت ہوتا ہے اور اگلے چند گھنٹوں میں ایران امریکہ معاہدہ ہو جاتا ہے تو یہ اس صدی کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی ہوگی تاہم، نیتن یاہو کے خلاف سخت الفاظ کے استعمال سے امریکہ اور اسرائیل کے روایتی تعلقات میں ایک بڑا سرد ٹکراؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے

No comments:

Post a Comment

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت کا بڑا فیصلہ: وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت    ATC نے 4 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف   PTI  کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی...