Followers

Friday, 19 June 2026

ٹرمپ کا بڑا بیان چینی صدر شی جن پنگ اور نریندر مودی دنیا کے دو مضبوط ترین رہنما ہیں#DonaldTrump #PMModi #XiJinping #WorldLeaders #InternationalNews #UrduNews #BreakingNews #RoozNews8

 


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے انہیں دنیا کے دو سب سے مضبوط اور طاقتور ترین رہنما قرار دے دیا ہے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عالمی سیاست میں اس وقت ان دونوں رہنماؤں کا کوئی مقابلہ نہیں ہے عالمی لیڈرز اپنے ملک کے لیے مخلص ہیں ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ چاہے کوئی ان رہنماؤں کی پالیسیوں سے اتفاق کرے یا نہ کرے لیکن یہ حقیقت ہے کہ شی جن پنگ اور نریندر مودی اپنے ممالک کے مفادات کا تحفظ کرنا اچھی طرح جانتے ہیںا انہوں نے موجودہ امریکی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اس وقت مضبوط قیادت کی کمی کا شکار ہےق جبکہ چین اور بھارت کے سربراہان اپنے فیصلوں میں انتہائی بااثر ثابت ہو رہے ہیں

چین اور بھارت کی عالمی اہمیت

تجزیہ کاروں کے مطابق، ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر معاشی اور سیاسی طاقت کا توازن تیزی سے بدل رہا ہے چین معاشی اور فوجی لحاظ سے امریکہ کو ٹکر دے رہا ہے، جبکہ بھارت بھی ایک بڑی معاشی طاقت بن کر ابھر رہا ہے ٹرمپ نے ماضی میں بھی اپنے دورِ صدارت کے دوران مودی اور شی جن پنگ کے ساتھ اپنے تعلقات کا کثرت سے ذکر کیا ہے

No comments:

Post a Comment

Are the Press Conferences by Uzma Khan and Dr. Faisal Sultan Considered Contempt of Court?

  The recent press conferences conducted by Uzma Khan (sister of Imran Khan) and Dr. Faisal Sultan have sparked a legal debate regarding whe...