Followers

Thursday, 4 June 2026

اسلام آباد: ’ریپ شادی پھر طلاق یہ سب بہت جلدی نہیں ہوگیا وفاقی آئینی عدالت نے خاتون کی درخواست خارج کر دی

 


اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے مبینہ زیادتی کے خلاف ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو ناقابلِ یقین قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے عدالت کا کہنا تھا کہ ایسی کہانیاں صرف فلموں میں ہی دیکھنے کو ملتی ہیں

جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے اس عجیب و غریب کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران کیس میں اس وقت ڈرامائی موڑ آیا جب عدالت کے سامنے واقعاتی ترتیب پیش کی گئی

'زیادتی کے بعد اسی شخص سے شادی کیوں کی

سماعت کے آغاز پر بینچ کے سربراہ جسٹس حسن رضوی نے خاتون کے مؤقف پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ

"اگر خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی، تو انہوں نے اسی مبینہ ملزم سے شادی کیوں کر لی

اس سوال پر خاتون کی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اپنے جرم پر پردہ ڈالنے اور قانون سے بچنے کے لیے خاتون سے شادی کا ناٹک رچایا تھا

9 دن میں شادی 40 دن میں طلاق

بینچ میں شامل جسٹس روزی خان نے معاملے کی گہرائی میں جاتے ہوئے استفسار کیا کہ اگر شادی ہو ہی گئی تھی، تو پھر بات طلاق تک کیسے پہنچی اور یہ سب کب ہوا

خاتون کی وکیل نے عدالت کو تاریخوں کی جو تفصیلات بتائیں وہ کچھ یوں ہیں

No comments:

Post a Comment

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت کا بڑا فیصلہ: وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت    ATC نے 4 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف   PTI  کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی...